Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

Published March 13, 2023
Tags: علاقےمیں سرچ آپریشن شروع نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار
Share
SHARE

لکی مروت (ویب ڈیسک): لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

لکی مروت، تھانہ صدر کی حدود میں مردم شماری ٹیم پرموٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار دل جان شہید ہوگیا. نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

دوسری جانب ٹانک میں گومل کے علاقہ کوٹ اعظم میں بھی مردم شماری کی ٹیم پرفائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار خان نواب شہید اور 8 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہےکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے علاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:علاقےمیں سرچ آپریشن شروعنامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ڈویژن میں 53 یو سیز بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری
Next Article پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا کپتان- شاداب خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب،خیبر پختونخوا،بلوچستان کےنئے گورنروں کی تقرری، صدر نےمنظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنروں کی تقرری کی…

May 4, 2024
تازہ تریندنیا

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر…

January 4, 2023
پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کوعمران خان نے عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?