Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا
پاکستان

خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا

Published February 19, 2023
Tags: Featured اپر کوہستان داسو ہائیڈرو دریائےسندھ کا رخ موڑ دیا ڈائیورژن ٹنل
Share
SHARE

اپر کوہستان (ویب ڈیسک): صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ نے اہم سنگ میل عبورکرلیا۔ترجمان واپڈا کے مطابق داسو ہائیڈروپاورپراجیکٹ سائٹ پر دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا ہے، پراجیکٹ سائٹ پر دریائے سندھ قدرتی گزر گاہ کے بجائے اب ڈائیورژن ٹنل سے گزر رہا ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق دریا کا رُخ موڑنے کے بعد عارضی ڈیم پر تعمیراتی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں، عارضی ڈیم مکمل ہونے پر داسو پراجیکٹ کے مین ڈیم کی تعمیر شروع ہوجائےگی۔

واپڈا ترجمان کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ کی زیر تعمیر دوسری ڈائیورژن ٹنل بھی اپریل کے وسط تک مکمل ہوجائےگی، ہائی فلو سیزن کے دوران دریائے سندھ کا پانی دونوں ڈائیورژن سےگزرےگا، 4 ہزار 320 میگاواٹ کا داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دو مراحل میں مکمل کیا جا رہا ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے سے بجلی کی پیداوار 2026 میں شیڈول ہے۔

دریائے سندھ کا رُخ موڑنے پر چیئرمین واپڈا سجاد غنی کی جانب سے پراجیکٹ انتظامیہ کو مبارک باد دی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاپر کوہستانداسو ہائیڈرودریائےسندھ کا رخ موڑ دیاڈائیورژن ٹنل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ
Next Article جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا بار کونسل کا بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں سپریم کورٹ کے ایک جج…

April 5, 2023
پاکستان

اسلام آباد: عمران‌خان9مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑاور 144کی خلاف ورزی کیسز میں‌بری ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ…

May 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

یوم دفاع: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی یادگارِ شہدا پر حاضری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر نے شہدا…

September 6, 2023
پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?