Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جیسلمیر میں کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جیسلمیر میں کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
انٹرٹینمنٹ

جیسلمیر میں کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص

Published February 11, 2023
Tags: Featured بالی وُڈ جوڑی جیسلمیر رقص کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک):رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وُڈ جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی شادی کی پہلی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کردی ہے۔سددھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی 7 فروری کو راجستھان کے شہر جیسلمیر میں ہوئی تھی جس میں ان دونوں کے خاندان اور قریبی دوست بھی موجود تھے۔

بالی وُڈ جوڑی کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس پہنے کیارا ایڈوانی رقص کرتی ہوئی اپنے انتظار میں کھڑے سدھارتھ ملہوترا تک پہنچتی ہیں جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو پھولوں کے ہار پہناتے ہیں۔

کیارا ایڈوانی جس گانے پر رقص کر رہی ہیں وہ سدھارتھ ملہوترا اور ان کی ساتھ پہلی فلم شیرشاہ کا ہے جو 2021 میں ریلیز ہوئی تھی۔ویڈیو کے اختتام پر دونوں اداکار ایک دوسرے کے سامنے ہاتھ جوڑے بیٹھے بھی نظر آرہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

دو دن قبل بھی کیارا ایڈوانی کی جانب سے شادی کی تصاویر شیئر کی گئی تھیں جس کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ ’اب ہماری مستقل بُکنگ ہوگئی ہے۔‘

View this post on Instagram

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

شادی کے بعد دونوں انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ چکے ہیں جہاں دونوں ایک بار پھر اپنی اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوجائیں گے۔

کیارا ایڈوانی اپنی اگلی فلم ’ستیاپریم کتھا‘ میں کارتک آریان کے نظر آئیں گی جبکہ سدھارتھ ملہوترا بھی دو مزید فلموں میں کام کر رہے ہیں جن میں ’یودھا‘ اور ’انڈین پولیس فورس‘ شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی وُڈ جوڑیجیسلمیررقصکیارا ایڈوانی اور سدھارتھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ کااعلان کرنےکاحکم
Next Article کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے…

December 30, 2023
پاکستانکاروبار

نواز شریف کاپنجاب کیلیےاعلان: پنجاب میں بجلی فی یونٹ 14 روپے کمی

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک…

August 16, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت…

October 9, 2025
پاکستان

نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?