Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

Published November 3, 2024
Tags: Featured پولیس نے تجاوزات اور باربی کیو لگانے والوں کے ضلع انتظامیہ کی جانب سے گرد و غبار سے شہریوں کو بچانے لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا کے تین آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر پے۔لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس اوسطا 461 ریکارڈ کیا گیا ہے گرد آلود چادر نے اسمان کو دھندلا دھندلا کردیا گرد آلود ہواؤں سے سانس دل کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آنکھوں کی جلن گلے کی خراش اور نزلہ زکام بخار کی میں شہری مبتلا ہونے لگے ہیں۔

طبی ماہرین نے لاہور کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مطابق ماسک اور عینک کا استعمال کریں اور بے جا گھروں سے مت نکلیں۔

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ پولیس اور دیگر محکموں کا گرین سمارٹ لاک ڈاؤن ایریاز میں اپریشن ڈیوس روڈ کوائنز روڈ ایمپرس روڈ حاجی کیمپ ریلوے اسٹیشن خلاف ورزی پر کارروائی جاری ہے۔

پولیس نے تجاوزات اور باربی کیو لگانے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے سامان ضبط کر لیا ہے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے گرد و غبار سے شہریوں کو بچانے کے لیے پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ائندہ ایک دو روز تک بارش کے امکانات نہیں ہے۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈکس 650 تک پہنچ گیا ہے جو کہ انسانی صحت کیلیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس نے تجاوزات اور باربی کیو لگانے والوں کےضلع انتظامیہ کی جانب سے گرد و غبار سے شہریوں کو بچانےلاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان
Next Article یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں

لندن (شوبز ڈیسک): بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے…

July 9, 2024
پاکستان

تربت: پاک بحریہ کے ائیربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی…

March 26, 2024
پاکستان

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔چیئرمین…

October 12, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 53 سماعتوں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیب قانون میں…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?