Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
پاکستانتازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

Published March 6, 2023
Tags: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوٹیفکیشن جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نذیر احمد کی بطورچیئرمین نیب تقرری تین سال کے لیے ہوگی۔

وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس پر جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط تھے۔

گزشتہ ہفتہ کو وفاقی حکومت نے نذیر احمد کو تین سال کے لیے نیا چیئرمین نیب تعینات کیا تھا۔

نئی تقرری نیب کے سابق چیئرمین آفتاب سلطان کے “مداخلت” اور “دباؤ” کا حوالہ دیتے ہوئے گزشتہ ماہ مستعفی ہونے کے بعد عمل میں آئی۔ آفتاب سلطان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوایا تھا جسے بعد میں منظور کر لیا گیا تھا۔

TAGGED:چیئرمین نیبلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈنوٹیفکیشن جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا
Next Article جڑی بوٹیاں درآمدنہ کریں ،سندھ پہلے ہی مالا مال ہے؛سعدیہ راشد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے پنجاب کو بڑا سرپرائز دیتے ہوئے رعایتی قیمت پر قبل از وقت 1 لاکھ94…

January 16, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے، الیکشن کمیشن انہیں پکڑے: چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نظریاتی کے سربراہ اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے…

January 13, 2024
پاکستان

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، ریڈ زون والے راستے کنٹینر لگاکر بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر…

July 26, 2024
پاکستانکاروبار

IMFسے آج ورچوئل مذاکرات،منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی کیلئے آج سے آن لائن…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?