Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایلون مسک کی جگہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک بننے والی ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایلون مسک کی جگہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک بننے والی ہیں
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی جگہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک بننے والی ہیں

Published May 13, 2023
Tags: Featured لنڈا این بی سی یونیورسل ایڈورٹائزنگ کی سابق سربراہ ہیں‌ لنڈا کو مارکیٹنگ لیڈر بھی کہا جاتا ہے
Share
SHARE

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اعلان کرلیا، ٹوئٹر کی نئی مالک آئندہ چھ ہفتوں میں چارج سنبھال لیں گی۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ این بی سی یونیورسل ایڈورٹائزنگ کی سابق سربراہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی سی ای او ہوں گی۔قبل ازیں 12 مئی کو ایلون مسک نے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر اعلان کیا تھا کہ کمپنی کی نئی سی ای او آئندہ 6 ہفتوں میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گی۔تاہم گزشتہ روز ایلون مسک نے نئی سی ای او کا نام ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی مالک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئی سی ای او کے آنے کے بعد وہ پروڈکٹ ڈیزائن اور نئی ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کریں گے جبکہ لنڈا یاکارینو کاروباری سرگرمیوں (بزنس آپریشن) پر توجہ دیں گی۔

یاد رہے کہ ارب پتی کاروباری شخص ایلون مسک نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ اگر کوئی صحیح شخص نظر آیا تو وہ اُسے ٹوئٹر کمپنی فروخت کر دیں گے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے اکتوبر میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا اور کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور راکٹ فرم ’سپیس ایکس‘ (SpaceX) کے بھی مالک ہیں۔

اسکائی نیوز کے مطابق لنڈا یاکارینو نامی خاتون ٹوئٹر کی نئی مالک ہیں، انہوں نے امریکا کی پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور ایڈورٹائزنگ ایگزیکٹو کے طور پر اپنا کیریئر شروع کیا۔

انہوں نے گلوبل براڈ کاسٹنگ کمپنی میں بھی کام کیا جو آج نامور انٹرٹینمنٹ اور موشن کمپنی وارنر برادرز کی ملکیت ہے۔

میڈیا سیلز آؤٹ لیٹس سے آغاز کرتے ہوئے 1996 سے 2011 تک وہ ایگزیکٹو نائب صدر اور چیف آپریٹنگ آفیسر بھی رہ چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے دنیا کی معروف میڈیا اور تفریحی کمپنی این بی سی یونیورسل میں کام کیا۔

لنڈا کو مارکیٹنگ لیڈر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا ایجنسی ڈیگو کے بانی اور کریٹوو چیف نے لنڈا کو مارکیٹ لیڈر کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہا لنڈا یاکارینو کو معلوم ہے کہ اس وقت مارکیٹ کو کس چیز کی ضرورت ہے۔

این بی سی یونیورسل میں اپنے 12 سال کے دوران کمپنی نے اشتہارات کی فروخت میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کمائے ہیں۔

اپنے پورے کیریئر کے دوران ٹوئٹر کی نئی مالک لنڈا یاکارینو نے اشتہاری صنعت کے کام کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔

فرم ہورائزن میڈیا کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر ڈیو کیمپینیلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ سب سے پہلے اور سب سے اہم بات وہ ٹویٹر پر اس بات کو سمجھے گی کہ اشتہارات دینے والے برانڈ سیفٹی کے نقطہ نظر سے پلیٹ فارم پر واپس آنے کے لیے کیا دیکھنا چاہیے۔

TAGGED:Featuredلنڈا این بی سی یونیورسل ایڈورٹائزنگ کی سابق سربراہ ہیں‌لنڈا کو مارکیٹنگ لیڈر بھی کہا جاتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی
Next Article بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک، جہاں کوئی ہسپتال نہیں،اور 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

ویٹیکن سٹی (ویب ڈیسک): ایک طرف بھارت دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے تو وہیں…

March 8, 2025
انٹرٹینمنٹ

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئےگلوکارہ ریاناکو پونے 2 ارب روپے معاوضہ

گجرات (شوبز ڈیسک): بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 'پری…

March 1, 2024
دلچسپ و عجیب

سری لنکا: مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): سری لنکا میں ڈاکٹرز نے ایک سابق فوجی کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور…

June 16, 2023
پاکستان

راولپنڈی: پولیس نےعمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری…

November 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?