Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ
دلچسپ و عجیبویڈیوز

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ

Published May 14, 2024
Tags: 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں Featured ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ
Share
SHARE

آڈس ابابا- ایتھوپیا (ویب ڈیسک): ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ ہیں۔

اگرچہ ایک عام انسان بغیر کھائے پیئے ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا لیکن ملوورک کا دعویٰ ہے 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن اس کی بھوک ختم ہوگئی تھی جس کے بعد سے آج تک اس نے کچھ نہیں کھایا پیا ہے۔

کھانے پینے کو بلکل ترک کردینے کے باوجود ملوورک ایک عام زندگی گزار رہی ہیں۔ انکی صحت بھی اچھی ہے اور وہ اپنے روزمرہ کے کاموں کو بھی بغیر کسی تکلیف کے انجام دے رہی ہیں جس میں دوسروں کے لیے کھانا پکانا بھی شامل ہیں۔

نوجوان خاتون کے ایتھوپیا میں کئی میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے ہیں ان کے دعوے کو نہ ہی جھٹلایا جاسکا ہے اور نہ اس کی تصدیق ہوپائی ہے تاہم ڈاکٹروں نے بتایا کہ معائنے کے وقت خاتون کی آنتوں میں کھانے کے کوئی آثار نہیں پائے گئے۔

TAGGED:16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیںFeaturedایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتونملوورک امباؤ نامی 26 سالہ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے
Next Article تھرپارکر: چیلہار میں پاک آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، ڈیڑھ ہزار افراد کا چیک اپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس…

September 9, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔شرجیل…

October 22, 2024
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا.

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاٹ بیسنٹ کو وزیر خزانہ نامزد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ…

November 23, 2024
پاکستان

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے بانی پی ٹی آئی عمران…

August 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?