Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:13 گھنٹےلوڈشیڈنگ،جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:13 گھنٹےلوڈشیڈنگ،جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ
پاکستانکاروبار

کراچی:13 گھنٹےلوڈشیڈنگ،جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ

Published March 6, 2024
Tags: Featured صرف ساڑھے 11 گھنٹے بجلی آتی ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری عدالت کے سامنے آہ و بکا کرنے پر مجبور ہوگئے، سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر کے الیکٹرک کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواستگرار نے کہا کہ پٹیل پاڑہ میں 24 گھنٹوں میں صرف ساڑھے 11 گھنٹے بجلی آتی ہے۔ 79 فیصد لوگ بجلی کا بل ادا کرتے ہیں۔ جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور ہے۔ اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اپنی جگہ اب تو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کو جائز قرار دے دیا۔ کے الیکٹرک کے وکیل نے موقف دیا کہ لوڈ شیڈنگ حکومتی پالیسی کے تحت ہو رہی ہے۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے کے الیکٹرک کے وکیل سے استفسار کیا کہ جو لوگ بل دیتے ہیں، ان کا کیا قصور ہے۔

وکیل نے موقف دیا کہ ہائی لاسز ایریا میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے تا کہ زیادہ نقصان سے بچا جا سکے۔ لوڈ شیڈنگ سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیئے کہ ایک عام شہری آپ کے سامنے کھڑا ہے، لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہے، اس شہری کا مسئلہ کیسے حل کریں گے آپ۔

کے الیکٹرک کے وکیل نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں بجلی چوری ہوتی ہے وہاں کاروائی کر رہے ہیں۔ ہم نے بجلی چوری کے مختلف مقدمات بھی کرائے ہیں۔ بجلی کا کنڈا نکال لیتے ہیں لوگ پھر لگا دیتے ہیں۔

کے الیکٹرک نے پٹیل پاڑہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے عدالت سے مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کے الیکٹرک کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

TAGGED:Featuredصرف ساڑھے 11 گھنٹے بجلی آتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’الیکشن2024 میں مداخلت کے الزامات لگا کر فوج کو بدنام کیا جارہا ہے‘
Next Article روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ؛ روس کااعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام مسترد ، آئین اور جمہوریت کی بات کی؛ بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے سودے بازی کا الزام…

February 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

لیاری کے کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کی عالمی سطح پر دھوم

کراچی (شوبز ڈیسک): کوک اسٹوڈیو سے مقبول اور لیاری سے تعلق رکھنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا گانا ’کہانی…

January 26, 2023
دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

قیصر- اسرائیل (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا…

October 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?