Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لابیاں، جابرانہ کہانیاں بدقسمتی سےہماری انڈسٹری کی پہچان ہیں؛ وویک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لابیاں، جابرانہ کہانیاں بدقسمتی سےہماری انڈسٹری کی پہچان ہیں؛ وویک
انٹرٹینمنٹ

لابیاں، جابرانہ کہانیاں بدقسمتی سےہماری انڈسٹری کی پہچان ہیں؛ وویک

Published April 4, 2023
Tags: 14 ماہ گھر پر بیٹھے رہے کوئی کام نہیں ملا Featured انڈسٹری میں ایک کونے میں دھکیل دیا گیا میں نے بزنس شروع کیا
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی اداکار وویک اوبرائے نے بھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی طرح بالی ووڈ کے تلخ حقائق سامنے رکھ دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 20 سال قبل 1 اپریل 2003 کو اداکار وویک اوبرائے نے ایک پریس کانفرنس میں بالی ووڈ انڈسٹری کی کچھ تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا تھا تاہم اب سالوں بعد اداکار نے ایک مرتبہ پھر انڈسٹری میں موجود لابی اور غنڈہ گردی کے حوالے سے بات کی ہے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک کونے میں دھکیل دی گئی تھیں جس کے بعد انہوں نے ہالی ووڈ میں قدم رکھتے ہوئے بالی ووڈ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا تھا۔

پریانکا کی جانب سے کئے گئے انکشافات سے اتفاق کرتے ہوئے وویک اوبرائے نے کہا ہے کہ انکے ساتھ بھی یہی سب ہوا تھا۔ وویک کا کہنا تھا کہ’مجھے خوشی ہے کہ میں اس سے نکلا ہوں۔ میں ایک طرح کی آزمائش سے گزرا اور اس سے بچ گیا لیکن ہر کوئی اتنا خوش قسمت نہیں ہوتا۔‘

وویک نے کہا کہ ’میں بہت سی چیزوں سے گزرا جو غیر ضروری تھیں بہت ساری لابیاں، بہت ساری جابرانہ کہانیاں جس کا پریانکا بھی اشارہ کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے یہ ہماری انڈسٹری کی پہچان ہے۔‘

اداکار نے بتایا کہ ان کی مشہور فلم ’شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا‘ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس دی اور یہ فلم ہٹ بھی ہوئی مگر اس کے بعد بھی وہ 14 ماہ تک گھر پر بیٹھے رہے اور انہیں کوئی کام نہیں ملا۔

وویک کا کہنا تھا کہ جب میں اس وقت سے گزرا تو میں یہ سوچتا رہا کہ میں اس سے آگے کچھ کرنا چاہتا ہوں، میں بااختیار بننا چاہتا ہوں کچھ ایسا کام کرنا چاہتا ہوں جس سے میرا مستقبل بہتر ہو اس کے بعد میں نے بزنس شروع کیا اور اس پر پوری توجہ دی کیونکہ مجھے بھی انڈسٹری میں ایک کونے میں دھکیل دیا گیا تھا۔

TAGGED:14 ماہ گھر پر بیٹھے رہے کوئی کام نہیں ملاFeaturedانڈسٹری میں ایک کونے میں دھکیل دیا گیامیں نے بزنس شروع کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن التوا کیس: وزارت دفاع نےرپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز…

June 14, 2024
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا…

November 3, 2024
پاکستان

افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشتگردی ہورہی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں…

June 28, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?