Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی
پاکستان

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی

Published January 9, 2024
Tags: Featured جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری سانحہ 9 مئی عمران خان
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم جیل حکام نے انہیں پیش کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد ان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنائی گئی۔

دوران سماعت ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

عدالت نےکہا کہ 9 مئی سے متعلق جتنے بھی مقدمات میں عمران خان نامزد ہیں ان کی تفتیش اڈیالہ جیل میں ہی کی جائے گی۔

TAGGED:Featuredجی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاریسانحہ 9 مئیعمران خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 190 ملین پاؤنڈ کیس: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم
Next Article کم طلب اورتیل کی زیادہ پیداوار، عالمی منڈی میں‌ قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان: توانائی ماہرین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئی 54…

June 29, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ…

August 9, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی درجہ حرارت میں اضافےکاخطرناک اثر، دنیابھرمیں‌نقل مکانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کروڑوں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دے گا، کیونکہ ان…

May 23, 2023
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?