Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حنا ربانی کھراور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی سری لنکا میں ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حنا ربانی کھراور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی سری لنکا میں ملاقات
پاکستانتازہ ترین

حنا ربانی کھراور بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کی سری لنکا میں ملاقات

Published February 4, 2023
Tags: بنگلہ دیشی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سری لنکا میں یوم آزادی کی تقریبات
Share
SHARE

ااسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے سری لنکا میں ہیں، شرکت سے قبل ان کی ملاقات بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ہوئی۔

وز یر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کی سری لنکا میں بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن سے ملاقات#hinarabbani #news #update #alert #bangladesh #SriLanka #foreignminister #economy #trade #Abdulmomen #foreignaffairs #Pakistan pic.twitter.com/pGhJjdT3Ak

— Baadban.tv (@BaadbanTv) February 4, 2023

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تقریبات میں جنوب ایشیائی ممالک کے معززین بھی شرکت کر رہے ہیں۔

اس دوران حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیش کے ہم منصب اے کے عبدالمومن سے ملاقات ہوئی، دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں تیزی آرہی ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط بڑھانے پر بھی زور دیا۔

TAGGED:بنگلہ دیشی وزیر خارجہحنا ربانی کھرسری لنکا میںیوم آزادی کی تقریبات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک گرم ہوا کا غبارہ ، جو امریکہ – چین تکرار کا باعث بن گیا
Next Article الیکشن کا اعلان کریں، اسٹاک مارکیٹ اوپر جائیگی؛فیصل جاوید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، نو منتخب چیف جسٹس نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نو منتخب چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ حلف اٹھانے کے بعد سماعت کے…

September 17, 2023
پاکستان

پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ نے…

July 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

April 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور میں تعلیمی ادارےمزید 7 دن بند رہیں‌گے؛ عدالتی حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?