Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

Published June 14, 2023
Tags: Featured پری-ٹرین ماڈل دستیاب میوزک جین کو 20 ہزار گھنٹوں پر مشتمل موسیقی کی تربیت
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرا دیا۔میوزک جین نامی یہ آلہ تحریر کو 12 سیکنڈ کی آڈیو میں تبدیل کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جبکہ اس آلے کو کسی محولہ آڈیو یعنی کسی گانے کی مدد سے بھی ہدایت دی جا سکتی ہے۔

میٹا کا کہنا ہے کہ میوزک جین کو 20 ہزار گھنٹوں پر مشتمل موسیقی کی تربیت دی گئی ہے۔ اس موسیقی میں اعلیٰ معیار کے 10 ہزار لائسنس یافتہ میوزک ٹریک اور 3 لاکھ 90 ہزار شٹر اسٹاک اور پونڈ 5 کے انسٹرومنٹ پر مبنی ٹریک شامل ہیں۔
کمپنی نے وہ کوڈ فراہم نہیں کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے اس ماڈل کو تربیت دی گئی ہے لیکن کمپنی کی جانب سے پری-ٹرین ماڈل دستیاب کر دیے گئے ہیں جن کو درست ہارڈ ویئر کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredپری-ٹرین ماڈل دستیابمیوزک جین کو 20 ہزار گھنٹوں پر مشتمل موسیقی کی تربیت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت؛ لنگی یا نائٹی پہن کر گھر سے باہر آنے پر پابندی
Next Article سندھ حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، طوفان متاثرین کو کراچی میں‌ رہائش دی جائے؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں، فارم ہاؤس سے 2 مشکوک افراد گرفتار

مہاراشٹر (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے فارم ہاؤس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…

January 8, 2024
کھیل

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان کو 4 رنز سے شکست دیدی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان…

March 6, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے

کوالا لمپور (ٹیک ڈیسک): پاکستان نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے۔ملائیشیا میں ہونے والے انٹرنیشنل نیوکلیئر…

August 5, 2025
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ…

January 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?