Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک
دنیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک

Published September 6, 2023
Tags: Featured برکینا فاسو ایک دہائی سے انتہاپسندی اور دہشتگردی کا شکار ہے
Share
SHARE

برکینا فاسو (ویب ڈیسک): افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں کے حملے میں مرنے والوں میں 17 فوجی اور 36 شہری رضاکار فوجی شامل ہیں، شدت پسندوں کے حملے میں 30 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

برکینا فاسو کی فوج نے جوابی حملے میں شدت پسندوں کے بیشتر جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل برکینا فاسو میں 28 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جس سے متعلق حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مشرقی افریقی ملک برکینا فاسو گزشتہ ایک دہائی سے انتہاپسندی اور دہشتگردی کا شکار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران اب تک ہزاروں شہری اور سینکڑوں فوجی ہلاک جبکہ لاکھوں افراد ہجرت کر چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredبرکینا فاسو ایک دہائی سے انتہاپسندی اور دہشتگردی کا شکار ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے
Next Article راولپنڈی کے ایک گھر سے ریچھ کے تین بچے بازیاب؛ وائلڈ لائف کے حوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پرسوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنےکیلیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) چاند پر فن لینڈ کی مشہور زمانہ کمپنی نوکیا 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز…

April 2, 2023
دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد…

November 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے…

February 17, 2023
کھیل

بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?