Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک
پاکستان

میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

Published February 14, 2023
Tags: Featured ٹیم دہشت گردوں کے حملے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میران شاہ
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق شمالی وزیرستان کی آپریشن ٹیم انتہائی اہم ملزمان کو میران شاہ سے بنوں لے جارہی تھی کہ راستے میں تھانہ میر علی بائی پاس کے قریب دہشت گردوں نے اچانک جوانوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جبکہ ہینڈ گرینڈ بھی پھینکے، جوابی کارروائی میں 04 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر بھاگ نکلے تاہم ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ارشاد اللہ عرف ابوبکرولد معصوم اللہ سکنہ مادیپ خیل نورڑ (تحریک طالبان ضراربنوچی گروپ)، عبدالرحمن ولد خان زادہ سکنہ میر علی شمالی وزیرستان (غازی فورس ظفیر الدین گروپ)، مہر دین ولد نظام الدین سکنہ ممند خیل (تحریک طالبان زرگل عرف آنکل گروپ) سے ہوئی ہے جبکہ ایک ملزم کی شناخت نہ ہوسکی۔

ہلاک شدہ دہشتگرد محکمہ انسداد دہشتگردی بنوں کو متعدد سنگین دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب تھےاور سیکیورٹی فورسز، پولیس پر حملوں، پولیس تھانہ کینٹ پر ہینڈ گرنیڈحملے اور کنسٹیبل افتخار کی ٹارگٹ کلنگ سمیت کئی دہشت گردی کے وقوعات میں ملوث تھے، چاروں ہلاک دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے جبکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف کمبائنڈ سرچ آپریشن جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredٹیمدہشت گردوں کے حملےکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹمیران شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قلندرز کی دلچسپ مقابلے کے بعد سلطانز کو ایک رنز سے شکست
Next Article مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
صحت

وزن اٹھانے سے دماغ صحت مندوتوانا رہتا ہے؛ سروےرپورٹ

پینسلوانیا (ہیلتھ ڈیسک): اگرآپ عمر کے کسی بھی دور سے گزر رہے ہیں تو اس وقت وزن اٹھانے کی عادت…

February 24, 2023
دلچسپ و عجیب

یونان میں 4 ہزار سال پرانی پراسرار عمارت دریافت

(ویب ڈیسک): یونان میں 4 ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی پراسرار عمارت دریافت کی گئی ہے جس نے ماہرین…

June 14, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?