Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا
پاکستانتازہ ترین

لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا

Published September 4, 2024
Tags: جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو جے آئی ٹی اجلاس میں صرف چائے پی کر سب چلے جاتے ہی سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں کراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں کراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے لاپتا افراد کی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا 13 سال سے دیکھ رہے ہیں کہ جے آئی ٹی اجلاس میں صرف چائے پی کر سب چلے جاتے ہیں۔

جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس دیے کہ 70 سال کے بزرگ برسوں سے دھکے کھا رہے ہیں، لوگ بدعائیں دیتے ہوں گے، پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتا افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔

ان کا کہنا تھا اتنے برسوں میں جے آئی ٹی اجلاس میں یہ طے نہیں ہو سکا کی شہری کو کس نے غائب کیا، جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ڈی ایس پی تھانہ پاکستان بازار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ناقص کارکردگی پر آپ کو جیل بھیج دیں گے۔

سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ لاپتا شہری سید عارف، عباس شاہ اور دیگر کی بازیابی کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

عدالت نے وفاقی حکومت کے ماتحت اداروں سے چار ہفتوں میں لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔

TAGGED:جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹوجے آئی ٹی اجلاس میں صرف چائے پی کر سب چلے جاتے ہیسندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میںکراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا
Next Article بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی…

June 13, 2023
پاکستاندنیا

ایران میں لاڑکانہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

تفتان- ایران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

June 11, 2024
پاکستان

بھٹائی آباد، کراچی: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق 8 افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?