Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مارننگ شو میزبان MBBS شائستہ لودھی کو کوئی بھی ڈاکٹر نہیں مانتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مارننگ شو میزبان MBBS شائستہ لودھی کو کوئی بھی ڈاکٹر نہیں مانتا
انٹرٹینمنٹ

مارننگ شو میزبان MBBS شائستہ لودھی کو کوئی بھی ڈاکٹر نہیں مانتا

Published March 2, 2023
Tags: Featured اپنا کلینک کھولا ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی ماہرِ جمالیات ہیں
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطورِ مارننگ شو میز بان شہرت حاصل کرنے والی شائستہ لودھی میزبان، اداکار اور ڈاکٹر بھی ہیں۔ڈاکٹر شائستہ لودھی نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ بطورِ طبی ماہرِ جمالیات (Aesthetic physician) کراچی اور لاہور میں اپنا کلینک چلاتی ہیں ساتھ ہی شوبز کی دنیا سے بھی جڑی رہتی ہیں ان دنوں شائستہ ڈرامہ سیریل ’سمجھوتہ‘ میں نظر آ رہی ہیں۔

حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں شائستہ کا کہنا تھا کہ انہیں شوبز کا حصہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے اور ڈاکٹر بننے کے بعد کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے کی وجہ سے لوگ نہیں سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے وہ جب کسی کانفرنس میں جاتیں تو سب انہیں صرف ایک میزبان یا اداکارہ کی نظر سے ہی دیکھتے تھے۔

شائستہ نے بتایا کہ لوگ کہتے تھے یہ صبح شو میں پُرانی شرٹ کو نیا بنانے کا طریقہ بتا رہی ہوتی ہے اور اب ادھر آ گئی ہے پڑھنے کے لیے، یہ ڈاکٹر ہے بھی؟

شائستہ نے بتایا کہ اکثر لوگوں کا تو کہنا تھا کہ شائستہ تو وہ ہے جو مارننگ شو کی میزبان ہے، یہ واقعی ڈاکٹر ہے یا نام کے ساتھ بس ڈاکٹر لگا لیا ہے۔

شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ وہ ان سب مشکلات کے باوجود بھی مستقل مزاجی سے آگے بڑھتی رہیں اور ڈاکٹر بن کر اپنا کلینک کھولا جبکہ اب وہی لوگ ان کے پاس آکر خوبصورتی میں اضافے کیلئے ان سے مشورے کرتے ہیں اور اپنا علاج کرواتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاپنا کلینک کھولاایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کیماہرِ جمالیات ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کاIMF کےمطالبہ پربجلی صارفین پر ڈبل سرچارج عائد
Next Article جوہر موڑ: تیز رفتار بس نے 20 سے زائدگاڑیوں کو ٹکر ماردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی بھارت روانگی: وزیر‌خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی فیصلہ کریگی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی…

July 8, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ’ٹوئٹ ڈیک‘ تک رسائی صارف کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے مشروط

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صارفین کو ٹوئٹ ڈیک استعمال کرنے…

July 4, 2023
پاکستان

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے عام شہریوں کے ملٹری عدالتوں میں…

June 20, 2023
پاکستان

خواجہ آصف کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ

(ویب ڈیسک ‌):وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی جانب سے شدید شور…

June 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?