Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مستونگ: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مستونگ: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
پاکستانتازہ ترین

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

Published February 21, 2023
Tags: ببری کے قریب دہشت گرد حملے لیویز چوکی مستونگ
Share
SHARE

مستونگ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب لیویز چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

مقامی افراد نے واقعےکے خلاف کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ بلاک کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملےکی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنےکے لیے سکیورٹی فورسز کے عزم اور حوصلے بلند ہیں، شہداءکو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے مستونگ میں2 لیویز اہلکاروں کی شہادت اورچمن میں پولیس چیک پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت کی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہےکہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات باعث تشویش ہیں، دشمن صوبےکا پرامن ماحول خراب کرنا چاہتا ہے، دہشت گرد عناصرکو قانون کی گرفت میں لانےکے لیے تمام وسائل بروئےکارلائے جائیں۔

وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہےکہ ملک دشمن عناصرکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے مزید مستعد اور چوکنا رہنا ہوگا۔

TAGGED:ببری کے قریبدہشت گرد حملےلیویز چوکیمستونگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل این جی کیس:سابق وزیراعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Next Article کسٹمز کی کارروائی 7 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان ضبط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئی ایم ایف ریلیف لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، دعا ہے آخری ڈیل ہو: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

July 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا، شیڈول جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے…

March 1, 2024
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف 6بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، 10 لاکھ جرمانے، فیکٹریاں سیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے…

September 22, 2024
پاکستانکھیل

کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی

(ویب ڈیسک ):کراچی میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام…

July 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?