Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی
انٹرٹینمنٹ

تعلق غریب گھرانے سے ہے،اداکاری سےقبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا ہے، نواز الدین صدیقی

Published June 30, 2024
Tags: Featured اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام انکشاف بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی تعلق غریب گھرانے سے ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کر چکے ہیں۔نوازالدین صدیقی نے اپنے شوبز کیریئر کے مشہور کردار غریب لوگوں والے کیے ہیں اس لئے ان کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ ان کا تعلق غریب گھرانے سے ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور واضح الفاظ میں بتایا کہ ان کا خاندان مالی لحاظ سے مستحکم تھا۔

نوازالدین صدیقی نے بتایا کہ انہوں نے چوکیداری کا کام اس لئے کیا کہ وہ گھر والوں کے پیسوں پر رہنا نہیں چاہتے تھے اور خود محنت کرکے کمانا چاہتے تھے۔

اس موقع پر مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے اداکار نے کہا کہ ان کی شکل غریبوں والی ہے لیکن وہ غریب نہیں تھے۔

TAGGED:Featuredاداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کامانکشافبالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقیتعلق غریب گھرانے سے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق
Next Article جاپان3 جولائی کو نئے نوٹ جاری کریگا،ہولوگرافی ٹیکنالوجی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے3 ڈی پورٹریٹ موجود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

قلندرز کو دھچکا: آل راؤنڈرلیام ڈاسن انجری کا شمار ،ٹورنامںٹ سے باہر

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری…

February 21, 2023
پاکستانصحت

باچا خان ایئرپورٹ پشاور: خلیجی ملک سےآنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور ائیرپورٹ پر سامنے آنے والے منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا…

August 31, 2024
صحت

شمالی کوریا میں سانس کی بیماری کنٹرول سے باہر، لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں نظام تنفس کی ایک بیماری کے کیسز بڑھنے کے بعد…

January 25, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا،اختیار دینےوالےکل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے؛ عمر ایوب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے…

July 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?