Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا
دنیا

نیپال: بدنام زمانہ سیریل کِلر چارلس سوبھراج رہا

Published December 22, 2022
Tags: Featured چارلس سوبھراج ، سوبھراج
Share
SHARE

نیپال کی عدالت نے فرانس کے بدنام زمانہ سیریل کِلر ’چارلس سوبھراج‘ کو خرابی صحت کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق نیپال کی سپریم کورٹ نے 78 سالہ چارلس سوبھراج کو خرابی صحت کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

دو شمالی امریکی سیاحوں کو قتل کرنے کے الزام میں چارلس سوبھراج 2003 سے نیپالی جیل میں قید تھا۔

عدالت کے حکم نامے کے مطابق ملزم کو مسلسل قید میں رکھنا قیدیوں کے انسانی حقوق کے مطابق نہیں ہے، اگر ملزم کے خلاف اس کے علاوہ کوئی اور کیس زیر التوا نہیں ہے تو عدالت اسے رہا کرنے اور 15 دن کے اندر اپنے ملک ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیتی ہے۔

عدالت نے کہا کہ چارلس سوبھراج عارضہ قلب میں مبتلا ہے اور اسے اوپن ہارٹ سرجری کی ضرورت ہے، جبکہ اسے اس قانون کے تحت رہا کیا جارہا ہے جو ان قیدیوں کو ہمدردی کے تحت رہا کرنے کی اجازت دیتا ہے جو شدید بیمار ہوں اور اپنی سزا کو دو تہائی حصہ گزار چکے ہوں۔

بدنام زمانہ سیریل کلر کا 2017 میں دل کا آپریشن کیا گیا تھا جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا تھا، جبکہ اسے کے بعد بھی اس کا باقاعدگی سے علاج جاری تھا۔

جیل کے ایک عہدیدار نے کہا کہ چارلس سوبھراج کو ممکنہ طور پر کٹھمنڈو کی سینٹرل جیل سے جمعرات کو رہا کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredچارلس سوبھراج ، سوبھراج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورونا وائرس: چین کے بعد نئی قسم کے کیسز بھارت میں بھی دریافت
Next Article پاکستانی روپے کی قدر میں‌کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک (ویب ڈیسک): سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں…

September 22, 2024
پاکستان

واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت

(ویب ڈیسک ): واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری…

August 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے…

September 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، ذہن میں ڈرامے نہ بنائیں: فضیلہ قاضی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ عورتیں ان سکیور تب ہوتی ہیں جب…

March 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?