Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیو جرسی کے ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > نیو جرسی کے ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کر دیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

نیو جرسی کے ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کر دیا

Published April 3, 2023
Tags: Featured اجنبی مریض کو اپنا گردہ عطیہ کیا ٹیکسی ڈرائیور ٹِم لیٹس سابق امریکی فوجی ہیں سیموئیل نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا
Share
SHARE

نیوجرسی(ویب ڈیسک): انسانی ایثار اور ہمدردی کی ایک عجیب و غریب خبر امریکا سے آئی ہے جہاں اوبر ٹیکسی ڈرائیور نے ایک اجنبی مریض کو اپنا گردہ عطیہ کر دیا ہے۔سابق امریکی فوجی ٹِم لیٹس، نیوجرسی میں رہتے ہیں جہاں ایک دن انہیں 73 سالہ بِل سیموئیل کو اسپتال پہنچانا تھا جن کے گردے فیل ہوچکے تھے۔ گزشتہ 20 برس کی ذیابیطس سے ان کے دونوں گردے ناکارگی کی آخری حد پر تھے۔

دوسری جانب ڈاکٹروں کو بِل کے لیے گردہ درکار تھا اور وقت گزرتا جارہا تھا کیونکہ ڈائلائسِس کا عمل بھی بہت کارگر ثابت نہیں ہورہا تھا۔ تاہم ٹِم نے انہیں اسپتال پہنچایا اور اس دوران ان سے گفتگو بھی کرتا رہا۔ اب ان دونوں کے درمیان بے تکلفی بڑھی اور بِل نےانہیں بتایا کہ وہ گردے کے عطئے کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔

اسی ایک سفر میں ٹم فیصلہ کرچکے تھے کہ وہ اس مجبور شخص کو اپنا گردہ ضرور دیں گے۔ اس کے بعد ٹم دوبارہ مریض بل سیموئیل کے گھر گئے اور اپنا پتہ اور رابطہ نمبر دیا اور یقین دلایا کہ وہ اپنی بات پر قائم رہے گا۔

اب اگلا مرحلہ گردے کی میچنگ کا تھا جس پر تمام فریقین پریشان تھے۔ اتفاق سے تمام ٹیسٹ سے ٹم کے گردے بل کے لیے انتہائی موزوں ثابت ہوئے اور امید کی کرن بن گئے۔

دسمبر 2022 کو گردے کی پیوندکاری کے ایک برس بعد ٹم نے بل سے ملاقات کی اور اس موقع پر بل سیموئیل نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ بِل ساڑھے تین برس سے گردے کی تلاش میں تھے۔

TAGGED:Featuredاجنبی مریض کو اپنا گردہ عطیہ کیاٹیکسی ڈرائیور ٹِم لیٹس سابق امریکی فوجی ہیںسیموئیل نے ان کا بہت شکریہ ادا کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر
Next Article تھوڑی منصوبہ بندی سے رمضان میں امتحانات کی تیاری آسان بنائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکے: 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی؛ امریکہ کا تعلق نہیں؛ پینٹاگون- ذمہ دار اسرائیل ہے،سزا ضرور دیں گے؛ حزب اللہ

بیروت، واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے،…

September 18, 2024
پاکستان

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی…

June 13, 2023
کھیل

زیر تنقید قومی کرکٹ ٹیم کی وسیم اکرم نے کی کھل کر سپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی: بابر اعظم کی کپتانی ان دنوں زیرتنقید ہے ، مگر دبئی میں انٹرویو میں وسیم اکرم…

January 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

ممبئی:بدترین بارشیں:بالی وڈ ستاروں کے بنگلوں سمیت ہزاروں گھر ڈوب گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): ممبئی میں ہونے والی بدترین بارشوں سے بالی وڈ اسٹارز کے پوش علاقوں میں واقع گھر بھی…

August 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?