Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری
پاکستان

ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری

Published April 5, 2024
Tags: Featured پیپلزپارٹی کے پنجو مل بھیل ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ضمیر گھمرو اور سرمد علی کامیاب خواتین کی نشست پر قرۃ العین مری اور روبینہ قائم خانی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

پنجاب سے احد چیمہ، پرویزرشید، حامد خان، راجہ ناصرعباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصرمحمود، محمداورنگزیب، مصدق ملک، انوشہ رحمان، بشریٰ انجم بٹ اور خلیل طاہرجب کہ بلوچستان سے احمد خان، انوارالحق کاکڑ اور ایمل ولی خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں سندھ کی 12 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں 7 جنرل نشستوں پر پیپلزپارٹی کے سید مسرور احسن، دوست علی جیسر ، اشرف جتوئی، کاظم علی شاہ، ندیم بھٹو، ایم کیو ایم پاکستان کے عامر چشتی اور آزاد امیدوار فیصل واوڈاکامیاب ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی قرۃ العین مری اور روبینہ قائم خانی، اقلتیوں کی نشست پر پیپلزپارٹی کے پنجو مل بھیل اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے ضمیر گھمرو اور سرمد علی کامیاب ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredپیپلزپارٹی کے پنجو مل بھیلٹیکنوکریٹ کی نشست پر ضمیر گھمرو اور سرمد علی کامیابخواتین کی نشست پر قرۃ العین مری اور روبینہ قائم خانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، معنی خیز پوسٹ کے ذریعے شاہین کا غصے کا اظہار
Next Article خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں؛ عدنان صدیقی کا متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانےکا امکان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے…

May 31, 2023
پاکستان

مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 9 افراد قتل کردیے

مالاکنڈ (ویب ڈیسک): مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ، واقعے میں…

June 28, 2023
صحت

رمضان المبارک: صحت مندسحری و افطار کیسی ہونی چاہیے ؟

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور عالم اسلام اس کا پرتپاک استقبال کرنے کو بے چین…

March 16, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر: تیسرے روز بھی ہڑتال،وزیراعظم کا اظہار تشویش، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے…

May 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?