Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش

Published April 3, 2024
Tags: Featured جوہری توانائی سے چلنے والے عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصور زمین کو چھوئے بغیر طویل عرصے تک بادلوں پر سفر طیارے میں 5000 ہزار مسافروں کی گنجائش مہینوں تک ہوا میں سفر
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے جوہری توانائی سے چلنے والے ایک عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصور پیش کیا ہے جو مہینوں تک ہوا میں سفر کر سکتا ہے۔ہوٹل کے متعلق پیش کی جانے والی سی جی آئی ویڈیو میں دِکھایا گیا کہ طیارے میں 5000 ہزار مسافروں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں 360 ڈگری زاویے کا نظارہ بھی ممکن ہے۔مستقبل کے اس طیارے نما ہوٹل میں ایک چھوٹا نیوکلیئر ری ایکٹر ہے اور 20 برقی انجن نصب ہیں جس کے سبب یہ زمین کو چھوئے بغیر طویل عرصے تک بادلوں پر سفر کر سکتا ہے۔

یہاں تک کہ طیارے کی مرمت کو بھی دورانِ پرواز کیا جاسکتا ہے، جو کہ پرواز کی صنعت میں پہلی بار ہوا ہے۔

عظیم الجثہ طیارے کا خیال پیش کرنے والے ہاشم الغیلی کا کہنا تھا کہ جوہری توانائی سے چلنے والا یہ اسکائی کروز ممکنہ طور پر مستقبل کی ٹرانسپورٹ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ بڑا طیارہ ممکنہ طور پر مکمل طور پر خود کار ہوسکتا ہے۔

اس فضائی ہوٹل میں مسافروں کو محظوظ کرنے کے لیے سنیما سے لے کر شاپنگ مال تک کی تمام سہولیات موجود ہوں گی۔

TAGGED:Featuredجوہری توانائی سے چلنے والے عظیم الجثہ ہوٹل ’اسکائی ٹینک‘ کا تصورزمین کو چھوئے بغیر طویل عرصے تک بادلوں پر سفرطیارے میں 5000 ہزار مسافروں کی گنجائشمہینوں تک ہوا میں سفر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے
Next Article صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو…

March 17, 2023
پاکستانکاروبار

بجٹ تجاویز پر غور : گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت گندم اور کاروں کی درآمدات پر ڈیوٹیز میں اضافہ کرکے ان کی درآمدات کو…

May 12, 2024
پاکستان

سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل، 2 ڈی ون کا استعمال کیا جا رہا ہے؛ اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر سماعت…

June 27, 2023
پاکستان

جامعہ کراچی: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم: ایک طالب علم زخمی، طلبہ کی موٹر سائیکلیں‌نذر آتش

کراچی (ویب ڈیسک): جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سندھی…

October 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?