Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر سے جواب طلب

Published June 11, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 26 جون تک جواب طلب کر لیا اور سماعت ملتوی کر دی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) اور ڈی جی ایمیگریشن و پاسپورٹ کو نوٹسز جاری کر دیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کی جب کہ عمر نیازی کی جانب سے وکیل علی بخاری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

انہوں نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ عمیر نیازی باہر جانا چاہتے تھے لیکن انکا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے، بیرون ملک سفر کرنے کے لیے نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔

دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے کہا کہ ہم فریقین کو نوٹسز کر رہے ہیں، عدالت نے وزارت داخلہ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) اور ڈی جی ایمیگریشن و پاسپورٹ کو نوٹسز جاری کر دیے۔

عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 26 جون تک جواب طلب کر لیا اور سماعت ملتوی کر دی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما عمیر نیازی کا اپنا نام ایگزکٹ کنٹرول لسٹعدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 26 جون تک جواب طلب کر لیا اور سماعت ملتوی کر دی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Next Article شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے:دی اکانومسٹ

(ویب ڈیسک): امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔ برطانوی جریدے…

October 22, 2024
دلچسپ و عجیب

فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی مگر مچھ کے منہ سے معجزاتی طور پر زندہ…

July 17, 2025
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار…

September 24, 2024
کھیل

ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?