Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی
پاکستان

ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی

Published May 25, 2024
Tags: Featured سعید غنی کا کہنا تھا کہ اجتماعی طورپر سزا دینا ماضی میں فاٹا میں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک وزیر بلدیات نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کی وج
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہےکہ کراچی میں اجتماعی سزا کا نظام کے الیکٹرک نے رائج کردیا اور ڈھٹائی سے مانتے بھی ہیں لیکن کسی ایک کی سزا پورے معاشرے کو نہیں دی جاسکتی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک کی پالیسیز ہماری سمجھ سےباہر ہیں، یہ کیا طریقہ ہے کوئی بجلی چوری کرے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کا ایشو ہمارے کنٹرول سے باہر ہے، تسلیم کرتاہوں کہ کوئی ادارہ اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے بجلی فراہم نہیں کرسکتا، بجلی چوری کی کبھی بھی حوصلہ افزائی نہیں کرتے لیکن جو لوگ بجلی چوری نہیں کرتے وہ لوڈ شیڈنگ کیوں بھگتیں؟

کراچی والوں پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک
کراچی سمیت کئی شہروں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام بے حال
سعید غنی کا کہنا تھا کہ اجتماعی طورپر سزا دینا ماضی میں فاٹا میں ہوا کرتا تھا، اجتماعی سزا دینا غیر انسانی تھا، کراچی میں اجتماعی سزا کا نظام کے الیکٹرک نے رائج کردیا اور ڈھٹائی سے مانتے بھی ہیں، اگر کوئی بجلی چوری کرتاہے تو انہیں پکڑیں، ایف آئی آر کرائیں ، بجلی کاٹ دیں، یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو۔

وزیر بلدیات نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کی وجہ سے بل دینے والوں کو بجلی مہنگی ملتی ہے، جو لوگ ایمانداری سے بجلی کے بل جمع کراتے ہیں انہیں بجلی بلا تعطل فراہم کی جائے ،لوگوں کو پانی کا بل دینا چاہیے لیکن نہیں دیتےتو کیا مطلب ہے میں پانی بند کردوں؟ بجلی چوری کی وجہ سے لاسز کا بوجھ ان پر ڈال دیا جاتا ہے جو بل ادا کرتے ہیں، بجلی چوری کا بوجھ بھی بل ادا کرنے والے اٹھاتے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ کسی ایک کی سزا پورے معاشرےکو نہیں دی جاسکتی لیکن احتجاج کرنے والوں پر بھی کے الیکٹرک ایف آئی آر کٹواتی ہے۔

TAGGED:Featuredسعید غنی کا کہنا تھا کہ اجتماعی طورپر سزا دینا ماضی میں فاٹا میںکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرکوزیر بلدیات نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کی وج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا
Next Article ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

شام: فورسز اور معزول صدربشار الاسد کے حامیوں میں شدید جھڑپیں جاری، 500 سے زائد افراد ہلاک

دمشق (ویب ڈیسک): شامی سکیورٹی فورسز کی معزول صدربشار الاسد کے حامیوں کےساتھ مسلح جھڑپیں جاری ہیں جن میں اب…

March 9, 2025
پاکستان

سوات واقعہ، ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، تھانے لے جانا غلطی ثابت ہوئی، رپورٹ.

(ویب ڈٰسک): پشاور: سوات میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں شہری کو تشدد اور زندہ جلانے کے کیس کی ابتدائی…

June 23, 2024
دنیا

ہانگ کانگ: کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک): ہانگ کانگ میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا۔غیر…

October 20, 2025
پاکستانتازہ ترین

عوام کیلیے ایک اور خواب: مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?