Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی اویس بلوچ گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی اویس بلوچ گرفتار
پاکستانتازہ ترین

عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی اویس بلوچ گرفتار

Published January 25, 2023
Tags: اویس بلوچ ولد اسماعیل سنگھو لائن کا رہائشی فائرنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان بھتہ
Share
SHARE

کراچی (نیوز ڈیسک): کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ، فائرنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے ایک اہم ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اویس بلوچ ولد اسماعیل سنگھو لائن کا رہائشی اور گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار گینگسٹر اویس کا نام سندھ پولیس کی ریڈ بک میں بھی شامل ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اویس کراچی آپریشن کے دوران کراچی سے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا جسے خفیہ اطلاع ملنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزم اویس بلوچ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان کی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ گرفتار ملزم اویس بلوچ سے تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات متوقع ہیں۔

TAGGED:اویس بلوچ ولد اسماعیل سنگھو لائن کا رہائشیفائرنگ میں ملوث لیاری گینگ وارکراچی میں ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان بھتہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امپورٹد حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی
Next Article سعودی عرب: پاکستان ایمبیسی کا شہریوں کے لیے انتباہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بارکھان میں چائےکی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے7 افراد کی حالت خراب ہوگئی

(ویب ڈٰیسک): بلوچستان کے علاقے بارکھان میں چائے کی پتی سے مشابہت رکھنے والی چوہے مار دوا پینے سے 2…

December 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت…

August 12, 2025
پاکستانتازہ ترین

گرمی کی شدید لہر؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): گرمی کی شدید لہر (ہیٹ ویو) کے خدشے کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیٹ کے…

May 19, 2024
پاکستان

ملک میں‌بارشوں کا سلسلہ جاری: موسلہ دھار بارش سے پشاور اور ملتان ڈوب گئے

پشاور - ملتان (ویب ڈیسک): پشاور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال ہے، وارسک روڈ پر…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?