Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات
پاکستانتازہ ترین

پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات

Published August 11, 2024
Tags: 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ بچوں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ ہوئے. خیبر پختونخوا میں خواتین، بچوں اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے واقعات کا 5 سالہ ڈیٹا نجی ٹی وی چینل پر نشر۔

پولیس دستاویزات کے مطابق صوبے میں بچوں پر تشدد کے 3 ہزار 598 کیسز درج ہوئے، جن میں محض 187 ملزمان کو سزائیں ہوئیں جبکہ خواتین پر تشدد کے 8 ہزار 299 واقعات میں سے 168 افراد کو سزائیں ہوئیں، اسی طرح 5 سالوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد کے درج 234 واقعات میں سے صرف ایک کیس میں ملزم کو سزا ہوئی۔

گزشتہ سال بچوں پر تشدد کے درج 924 کیسز میں سے 81 ملزمان کو سزائیں ملیں، سال 2022 میں 844، 2021 میں 827 بچوں پر تشدد کے واقعات درج ہوئے، سال 2020 میں 473، 2019 میں 530 بچوں پر تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال خواتین پر تشدد کے 1859، 2022 میں 1930، سال2021 میں 1566اور 2020 میں خواتین پر تشدد کے 1585جبکہ 2019 میں 1359 کیسز درج ہوئے۔

گزشتہ سال خواجہ سراؤں پر تشدد کے 61 ، 2022 میں 88 اور 2021 میں 61 کیسز درج ہوئے، سال 2020 میں خواجہ سراؤں پر تشدد کے 40 واقعات جبکہ سال 2019 میں 17 مقدمات درج ہوئے۔

پولیس حکام کے مطابق کمزور تفتیش، مقدمات میں کمزور دفعات شامل کرنے اور تفتیشی افسران و عملے کی کمی سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر ملزمان کو سزائیں نہیں ملتیں۔

TAGGED:12 ہزار 164 واقعات رپورٹبچوں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشددخیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادویات کی قیمتوں کا تعین: ڈریپ سےاختیار واپس لینےاور نیا ادارہ قائم کرنےکا فیصلہ
Next Article ہرپاکستانی کو مذہب کی تفریق کےبغیر زندگی گزارنےکا حق حاصل ہے: صدر کا اقلیتوں کے دن پر پیغام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پر شوہر نے…

July 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد

روہڑی (ویب ڈیسک): ریلویز پولیس نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اطراف سے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ہزارہ…

December 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی اویس بلوچ گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک): کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ، فائرنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لیاری گینگ…

January 25, 2023
پاکستان

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کے بعد حکومت قومی اسمبلی سے…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?