Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی

Published July 9, 2023
Tags: Featured ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہوگئی، قومی ٹیم براستہ دبئی کولمبو پہنچے گی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول ہے۔

قومی ٹیم کی سری لنکا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کپتان بابر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، توقع ہے کہ ٹیم دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں پاکستان کیلئے کامیابیاں سمیٹے گی۔

اس موقع پر بابر اعظم نے ذکا اشرف کو چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ آپ کے پچھلے دور میں بھی پاکستان نے ایشیا کپ جیتا تھا، انشاءاللّٰہ اس بار بھی ایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے۔

TAGGED:Featuredایشیا کپ جیت کر پاکستان لائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آریان ڈرگ کیس میں شاہ رخ پر بھی مقدمہ چلایا جائے؛ نارکوٹکس افسر کی درخواست
Next Article عمران خان آرمی چیف کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم میں مصروف ہیں: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

(ویب ڈیسک): دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ…

March 9, 2024
دنیا

غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شامل

(ویب ڈیسک ):امریکا سے کئی ڈاکٹروں نے غزہ جا کر زخمی فلسطینیوں کا علاج کیا ہے جن میں دو پاکستانی…

May 4, 2024
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی بھارت کو 5 وکٹ سےشکست

یو اے ای (اسپورٹس ڈیسک): بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔بھارتی ٹیم…

February 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?