Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان

پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

Published July 21, 2024
Tags: Featured جبکہ پاکستانی کمیونٹی سے صبر اور پرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ کی جانب سے قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ گزشتہ روز فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانےکی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا گیا، ویاناکنونشن کےتحت میزبان حکومت کی ذمہ داری ہےکہ قونصلر احاطے کے تقدس کی حفاظت کرے اور ان کی سلامتی یقینی بنائے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس سے قونصل عملے کی جان کو خطرہ لاحق ہوا ہے، ہم جرمن حکومت کو اپنے شدید احتجاج سے آگاہ کر رہے ہیں، جرمن حکومت پرزور دیتےہیں کہ ویاناکنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے اقدامات کرے، جرمن حکومت جرمنی میں پاکستانی سفارتی مشنز، عملےکی سلامتی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جرمن حکام گزشتہ روز کے واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرکے ان کے خلاف کارروائی کریں، جرمن حکام سکیورٹی کی خامیوں کےذمہ دار افرادکو بھی جوابدہ ٹھہرائیں۔

جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے نے بھی واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر شرپسندوں نےتوڑپھوڑکی جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ جرمن حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہونےکو یقینی بنایاجاسکے جبکہ پاکستانی کمیونٹی سے صبر اور پرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔

دوسری جانب جرمن سفارتی حکام کا کہنا ہےکہ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کرکے پاکستانی حکام کو آگاہ کردیا، احتجاجی عناصر فرینکفرٹ کے بعد آج برلن میں احتجاج کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredجبکہ پاکستانی کمیونٹی سے صبر اور پرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل
Next Article ملائیشیا: بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع…

May 6, 2023
کاروبار

IMF معاہدےکا امکان: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں ہزار پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے طے پا جانے کی امید پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

June 26, 2023
دنیا

غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں سے جنگ میں…

October 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں‌قحط کے مناظر:مفت آٹےکیلیے 6 افراد جان گنوابیٹھے

بھکر (ویب ڈیسک): مفت آٹا پانے کی تگ و دو میں ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 6 جانیں…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?