Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی
کھیل

پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی

Published January 16, 2023
Tags: Featured شکست کی ہیٹرک ماریشیئس سے ہار گئی وومن کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ سےشکست کے بعد وومن کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے مات کھاگئی اور سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار ملکی وومین فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم بھی ماریشیئس سے ہار گئی. جس سے پاکستان کی کھیلوں میں‌شکست کی ہیٹرک ہوگئی ہے.

سعودی عرب کے شہر دمام میں پاکستان کی وومین فٹ بال ٹیم نے اپنا دوسرا میچ ماریشیئس کے ساتھ کھیلا جس میں مخالف ٹیم نے دو گول کئے تاہم پاکستانی ٹیم ایک گول کر سکی جسکے نتیجے میں ماریشیئس کی وومین فٹ بال ٹیم نے مقابلہ دو ایک سے جیت لیا.

NOT OUR DAY.

Time to rest and recover. We will come back stronger for our last game! 🇵🇰#PakistanFootball #DilSayFootball #WomensFootball pic.twitter.com/LPg4qbsvqT

— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 15, 2023

دوسری جانب پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمنز ٹیم کے درمیان برسبین میں جاری پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی ویمنز ٹیم کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے بدترین شکست ہوئی ہے۔

Australia win the first ODI by 8 wickets.#AUSWvPAKW | #BackOurGirls https://t.co/2NKBnaTfhl pic.twitter.com/3GkyFH7ARY

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 16, 2023

تفصیلات کے مطابق پاکستان خواتین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 40 اوورز میں ندا ڈار کی ففٹی کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم نے ہدف 29 اوورز میں صرف2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اس سے قبل برسبین میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری تھا،جس کے باعث میچ 40 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، جس پر پاکستان کی جانب سے مبینہ علی اور سدرہ امین اوپننگ کیلئے آئیں لیکن مبینہ علی صفر سکور پر ہی پویلین واپس لوٹ گئیں، پاکستان کی جانب سے ندا ڈار کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کار کردگی نہ دیکھا سکی، ندا ڈار 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔

TAGGED:Featuredشکست کی ہیٹرکماریشیئس سے ہار گئیوومن کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکو ڈک منصوبے پر کام کاآغاز کر دیا
Next Article رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے ہورہی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہرنائی بلوچستان: کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ،4 مزدور جاں بحق

ہرنائی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔…

February 27, 2023
پاکستان

گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق

(ویب ڈیسک): گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے چوری کا الزام لگاکر محنت کش اور کمسن بچی کو مبینہ تشدد کانشانہ…

June 22, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم…

March 3, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

(ویب ڈیسک): اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?