Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی
پاکستان

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

Published September 19, 2024
Tags: Featured افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد ترجمان دفترخارجہ قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے پر ممتاز زہرہ بلوچ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے سے متعلق وضاحت مسترد کرتے ہیں۔ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بےحرمتی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ہم نے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ افغان قونصل جنرل پاکستان میں سفارت کار کا اسٹیٹس انجوائے کررہے ہیں۔ ان کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہے۔

پشاور میں 12 ربیع الاول کو منعقد رحمت العالمین کانفرنس میں شریک افغان قونصل جنرل اور ان کے ساتھی پاکستان کا قومی ترانہ بجنے پر دیگر شرکا کے ساتھ احتراما کھڑے نہیں ہوئے تھے۔پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ترجمان افغان قونصلیٹ نے وضاحتی بیان جاری کیا تھا اور کہا تھا کہ پاکستانی ترانے کی بے حرمتی اور بے توقیری ہرگز مقصد نہیں تھا جبکہ ترانے میں میوزک تھا اس لیے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے والے افغان قونصل جنرل کی حمایت کی تھی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان کا کسی بھی ادارے یا ملک کو بیسز دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس طرح کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں۔ اس طرح کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پرمبنی ہیں۔

TAGGED:Featuredافغان قونصل جنرل کی وضاحت مستردترجمان دفترخارجہقومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے پرممتاز زہرہ بلوچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا
Next Article روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنڈی سے کراچی آنے والی پاکستان ایکسپریس حادثے کا شکار، 46 مسافر زخمی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی سے کراچی آنے والے ٹرین پاکستان ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 46 مسافر…

August 1, 2025
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

’پاکستان کا افغان صوبوں پر فضائی حملہ، 8 شہری ہلاک‘، افغان ترجمان کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا…

March 18, 2024
پاکستان

جنونیت کی انتہا: سرگودھامیں معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی

سرگودھا (ویب ڈیسک): سرگودھا میں میں ایک شخص نے معمولی تلخ کلامی پر پڑوسی کی 6 بھینسوں کو آگ لگادی۔سرگودھا…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?