Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد

Published October 29, 2023
Tags: Featured پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے کہانی ایک طالبہ کے گرد گھومتی ہے
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد کرلی گئی۔پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فلم ‘اِن فلیمز’ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔

اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس ہیں جنہوں نے یہ ایک ہارر فلم بنائی ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔

اس فلم کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredپُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہےکہانی ایک طالبہ کے گرد گھومتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق
Next Article حماس کی اسرائیل کو قیدیوں کی دو طرفہ رہائی کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

(ویب ڈیسک ):سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا…

February 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا نیا ایچ تھری راکٹ کامیابی کے ساتھ خلائی سفر پر روانہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپان کا نیا فلیگ شپ ایچ تھری راکٹ آج کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا گیا، مذکورہ…

February 17, 2024
پاکستاندنیا

پراپرٹی لیکس کی دنیا میں نیا دھماکہ: دبئی میں اثاثے بنانیوالوں میں بھارتی پہلے، پاکستانی دوسرے نمبر پر ، جبکہ امریکی برطانوی، ایرانی پاسدارن، حزب اللہ اور یمنی حوثی بھی شامل

نئی دہلی/ اسلام آباد / ٹوکیو (ویب‌ڈیسک): دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بھارتی شہری…

May 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے

(ویب‌ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ’’بگ باس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی…

October 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?