Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق
پاکستان

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

Published October 29, 2024
Tags: Featured ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق نامعلوم مسلح مل منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی۔

ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredترجمان صوبائی حکومت کے مطابق نامعلوم مسلح ملمنتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے
Next Article پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے پراختلاف، شاہد خاقان نےاستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے…

June 18, 2023
دنیاویڈیوز

ترکی،شام زلزلہ:40 ہزار اموات کا خدشہ ہے؛عالمی ادارہ صحت

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں. جبکہ…

February 8, 2023
کاروبار

روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک…

July 18, 2023
دنیا

اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک

والنسیا- اسپین (ویب ڈیسک): اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?