Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 94 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 94 زخمی
دنیا

مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 94 زخمی

Published August 31, 2025
Tags: 3 افراد جاں بحق 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں 94 افراد زخمی Featured ٹرین صوبے متروح سے قاہرہ جا رہی تھی مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Share
SHARE

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی مصر میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری ٹرین صوبے متروح سے قاہرہ جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ریلوے حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جن میں سے 2 بوگیاں الٹ گئیں۔

انتظامیہ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

انتظامیہ نے مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 94 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ ٹرین کے الٹنے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:3 افراد جاں بحق7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں94 افراد زخمیFeaturedٹرین صوبے متروح سے قاہرہ جا رہی تھیمصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں‌بارشوں کا سلسلہ جاری: موسلہ دھار بارش سے پشاور اور ملتان ڈوب گئے
Next Article ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم: ایلکس ہیلز 14 ہزار رنز بنانیوالےتیسرے کھلاڑی بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑے پیمانے پر مختصر زمینی کارروائی کرنے کا دعویٰ

(ویب ڈیسک ): اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں نے غزہ میں رات گئے ایک مختصر مگر بڑے پیمانے پر زمینی حملہ…

October 26, 2023
پاکستان

بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل…

January 5, 2024
دنیا

مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک): دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون…

June 5, 2024
دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?