Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا
انٹرٹینمنٹ

’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا

Published January 23, 2023
Tags: Featured پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا کوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کی گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے
Share
SHARE

لاہور(شوبز ڈیسک): گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

گانا کوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کی جانب سے پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حد پذیرائی ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا۔

پسوڑی کو ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب پر ریلیز کے 11 ماہ کے دوران اب تک 500 ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے گانے ’’پسوڑی‘‘کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس نے لکھے اور کمپوزیشن زلفی کی ہے جبکہ موسیقی زلفی اور عبداللہ صدیقی نے ترتیب دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ’پسوڑی‘ نے کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے مشہور گانے ’بٹر‘ کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانےوالا گانا ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

TAGGED:Featuredپسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیاکوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کیگلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ای سی پی کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں، تبادلوں پر پابندی
Next Article ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے‘ کی شوٹنگ کے دوران حمل ضائع ہوگیا تھا، رانی مکھرجی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی…

August 11, 2023
دنیا

روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے تمام مسافروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی…

July 24, 2025
بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر…

December 18, 2022
دلچسپ و عجیبدنیاویڈیوز

اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ فلائٹ:نشے میں دھت مسافر کا ایئرہوسٹس اور سیکورٹی عملے پر حملہ

استنبول (ویب ڈیسک): اسکاٹ لینڈ سے ترکیہ آنے والے مسافر بردار طیارے میں نشے میں دھت ایک شخص نے ایئر…

April 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?