Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی؛ رضا ربانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی؛ رضا ربانی
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی؛ رضا ربانی

Published December 27, 2022
Tags: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈیفالٹ رضا ربانی
Share
SHARE

سکھر (نجات نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک کو کبھی ڈیفالٹ نہیں ہونے دے گی اور آئندہ الیکشن اکیلے یا پی ڈی ایم کے ساتھ اتحاد میں لڑیں گے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ائیرپورٹ اظہر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے مودی کے خلاف پریس بیان پورے ملک میں اہمیت اختیار کر گیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں مسلم اقلیتوں کے قتل عام کی پالیسی اپنائی گئی ہے رضاربانی نے کہا کہ آئی ایم ایف سے کوئی نئی بات نہیں کی۔ بین الاقوامی مالیاتی سامراج نے ترقی پذیر ممالک کو کسی نہ کسی طریقے سے غلام بنا کر اپنے مقاصد حاصل کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نہ ہوتیں تو آج ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے، دہشت گردی کی لہر کے باعث محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی پالیسی کی آج اشد ضرورت ہے، 27 دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

TAGGED:پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماڈیفالٹرضا ربانی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اسمبلی کےاسپیکرراجہ پرویز اشرف رانی پور میں
Next Article جاپان: شمالی علاقوں میں شدید برفباری، 17 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی کے کچےمیں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، 5 مغوی آزاد

گھوٹکی میں رونتی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے…

January 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: منظور کالونی میں گھر میں گیس دھماکا، 4 افراد جھلس گئے

کراچی(نجات نیوز): منظور کالونی میں گیس کے اخراج سے گھر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے…

December 30, 2022
پاکستان

جنیوا کانفرنس:دنیا کا پاکستان کو 10 ارب ڈالر امداد کا وعدہ

کراچی (ویب ڈیسک): جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب…

January 9, 2023
پاکستانکاروبار

آٹے کا نیا بحران پیدا کرنے کی تیاری: گندم کی دنیا میں ایکسپورٹ، امپورٹ کی اجازت دی جائے؛ فلور ملز کا مطالبہ

لاہور (ویب ڈیسک): چاروں صوبوں کی 2 ہزار فلور ملز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی شعبہ…

September 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?