Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیپلز پارٹی کا بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیپلز پارٹی کا بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کا بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

Published August 1, 2023
Tags: یہ تمام رہنما پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں چلے گئے تھے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ الیکشن میں بے وفائی کرنے والوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع نے کہا کہ یہ فیصلہ چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا، فیصلے کی زد میں آنے والوں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں جن سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ حاصل کرکے ریٹرننگ افسر کو جمع نہ کرائے تھے ان میں فردوس عاشق اعوان، قیوم جتوئی فیملی، شوکت بسرا، نوشیر لنگڑیال، کاشف نوید پنسوتہ ، ڈاکٹر جاوید گنجال سمیت دیگر شامل ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ ان تمام رہنماؤں نے پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے لیے سینئر پارٹی رہنماؤں سے سفارشیں کرائی ہیں لیکن بلاول بھٹو نے انکار کردیا ہے، یہ تمام رہنما پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں چلے گئے تھے۔

چیئرمین کی ہدایت پر امیدواروں کی فہرستوں میں پارٹی چھوڑنے والوں کے نام شامل نہیں کیے جارہے اور انہیں ہرگز معافی نہیں دی جائے گی۔

ذرائع نے کہا کہ اس اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، نئیر بخاری ، عبدالقادر شاہین، رخسانہ بنگش اور سنئیر رہنما شریک تھے۔

TAGGED:یہ تمام رہنما پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں چلے گئے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قرآن پاک کی بے حرمتی: بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار
Next Article ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کی سوچ کل والی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پہلے…

May 3, 2023
تازہ ترینکھیل

شاہد آفریدی ہوں گے قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی…

December 24, 2022
پاکستان

امریکا کیساتھ تعمیری تعلقات مگر ضروری نہیں ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں…

August 26, 2023
پاکستاندنیا

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔کینیڈا کی…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?