Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم
پاکستانکاروبار

پیٹرول کا بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو کارروائی کاحکم

Published February 8, 2023
Tags: Featured اوگرا پیٹرول اور ڈیزل بحران چیف سیکرٹری پنجاب
Share
RAWALPINDI, PAKISTAN, JAN 17: Citizens are in queue to get petrol as the commuters in Rawalpindi faced hardship due to a severe dearth of petrol at most fuel stations, on Saturday, January 17, 2015. (Imran Jaffri/PPI Images).
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک کے کئی شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کے مصنوعی بحران پر چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ لکھا ہے۔

اوگرا کے مطابق مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کی فہرست فراہم کردی، مصنوعی بحران میں مارکیٹ انٹیلیجنس کے ذریعے فہرستیں مرتب کی گئیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول آج بھی نایاب، متعدد پمپس پر سپلائی محدود

اوگرا کا کہنا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی اسٹوریج، گوداموں پر چھاپوں کی ہدایت کر دی۔

صوبے میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے اور اسٹوریجز چیک کرنے کیلئے انفورسمنٹ ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں ہیں۔

خیال رہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول آج بھی نایاب ہے اور متعدد پیٹرول پمپس نے سپلائی محدود کر دی ہے۔

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کو زیادہ سے زیادہ 400 روپے اور گاڑی والوں کو 4000 روپے کا پیٹرول دیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredاوگراپیٹرول اور ڈیزل بحرانچیف سیکرٹری پنجاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دفترالیکشن کمیشن ملتان پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی،ن لیگ رہنما گرفتار
Next Article روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اے ٹی سی لاہورسےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران…

June 20, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور (شوبز ڈیسک): ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط…

July 1, 2024
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست…

February 17, 2024
دنیا

سعودیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت معطل کردی

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کردیا۔غیر…

October 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?