Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا

Published December 23, 2022
Tags: ائیربس A320، مزید نئے طیارے،
Share
SHARE

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ایک ائیر بس 320 طیارہ شامل کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ رواں سال پی آئی اے نے 4 ائیربس A320 حاصل کیے ہیں، فضائی بیڑے شمولیت کیلئے چوتھا طیارہ بھی ابوظبی سے اسلام آباد پہنچ گیا۔

اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں A320 ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہوگئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بہتر کیبن کے حامل جدید طیارے کی پی آئی اے میں شمولیت سے مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم ہونگی۔

TAGGED:ائیربس A320،مزید نئے طیارے،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں کورونا وائرس دوبارہ بے قابوہوگیا، کروڑوں متاثر
Next Article بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

تھدو ڈیم کے قریب غیر قانونی مویشی منڈی کیخلاف درخواست، عدالت کی رپورٹ طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے تھدو ڈیم ملیر کے قریب غیر قانونی مویشی منڈی کے خلاف درخواست کی سماعت…

March 16, 2024
پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
کاروبار

ایف بی آرنے ڈولمین مال،طارق روڈ میں 5 شو رومز سیل کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پوائنٹس آف سیل پر عمل درآمد نہ کرنے پر…

February 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے شاہ محمود…

August 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?