Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ
پاکستانکاروبار

PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ

Published September 17, 2023
Tags: Featured اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔پی آئی اے کا بین الاقوامی شیڈول بحال ہے البتہ اندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں۔منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے آسلام آباد کے لیے پرواز پی کے 300 اور 301 سمیت کراچی سے بہاولپور کے لیے اپ ڈاؤن کی پرواز پی کے 588 اور پی کے 589 شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی کے 601 اور گلگت سے اسلام آباد کے لیے پی کے 602 منسوخ کر دی گئی، اسلام آباد سے گلگت کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی مزید دو پروازیں پی کے 605 اور پی کے 606 بھی منسوخ ہوگئی ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد سے کراچی کے لیے پرواز پی کے 319 ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے، اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے پرواز پی کے 325 ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جبکہ کراچی سے لاہور کے لیے پرواز پی کے 302 بھی ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی۔

کراچی سے اسکردو کی پرواز پی کے 455 نصف گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی، ملتان سے کراچی کی پرواز پی کے 331 میں ایک گھنٹہ تاخیر ہے، لاہور سے کوالالمپور کی پرواز پی کے 898 میں نصف گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

لاہور کے لیے پرواز پی کے 797 کی روانگی میں 3 گھنٹے تاخیر ہوئی، لاہور سے دبئی کے لیے پرواز پی کے 203 کی روانگی میں بھی ایک گھنٹہ تاخیر ہوئی، لاہور سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 322 میں بھی آدھا گھنٹہ تاخیر ہوئی۔

لاہور سے کراچی کے لیے پی کے 307 کی روانگی کو 55 منٹ تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، سیالکوٹ سے دبئی کی پرواز پی کے 189 بھی 33 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔ اسلام آباد سے شارجہ کی پرواز پی کے 181 بھی آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔

TAGGED:Featuredاندرون ملک پروازیں متاثر ہورہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا، انسٹاگرام اسٹوری میں اظہار
Next Article سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلیں۔سی پی پی اے…

May 16, 2024
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
دلچسپ و عجیب

سانپ کے حملے، بلی کے دفاعی وار پر مبنی ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک): سانپ کے حملے پر بلی کا جوابی وار، ویڈیو وائرل ہوئی ہے.سوشل میڈیا پرمختلف ویڈیوز گردش کرتی…

March 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

عباسی شہید اسپتال میدان جنگ، عملے کا انتظامی افسران پر تشدد

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عباسی شہید اسپتال میدان جنگ بن گیا، ملازمین کے ایک گروپ نے اسپتال انتظامیہ اور سابق سینیٹر…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?