Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان
پاکستانکاروبار

PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان

Published October 4, 2023
Tags: Featured پی آئی اے کے لیے گراؤنڈ ہینڈلنگ کی سروسز بند کر دی گئی ہیں
Share
SHARE

ٹورانٹو – کراچی (ویب ڈیسک): سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے لیے فضائی آپریشن لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی کے باعث بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے کی پروازوں کو گراؤنڈ ہینڈلنگ سروسز بند کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے سوئس پورٹ نامی کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز پی آئی اے کو باقاعدہ ای میل بھی بھیجی جا چکی ہے۔

سوئس پورٹ کے نائب صدر کمرشل کی جانب سے پی آئی اے مینیجر پسنجر ہینڈلنگ سروسز کو جاری ای میل میں بتایا گیا کہ واجبات کی عدم ادائیگی پر 3 اکتوبر شام 5 بجے سے پی آئی اے کے لیے گراؤنڈ ہینڈلنگ کی سروسز بند کر دی گئی ہیں۔

کمپنی کی جانب سے جاری ای میل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2 لاکھ 48 ہزار ڈالرز کی فوری ادائیگی کی جائے اور آئندہ سروسز کی فراہمی کے لیے ایک لاکھ ڈالرز ایڈوانس بھی ادا کیے جائیں۔

مراسلے کے مطابق دونوں کمپنیوں کے مابین معاہدے کی متعلقہ شرائط کے تحت سروسز بند کی جا رہی ہیں۔

سنگین مالی مسائل سے دوچار پی آئی اے کا ٹورنٹو آپریشن ہفتہ وار لاکھوں ڈالرز ریونیو فراہم کرتا ہے، ترجمان پی آئی اے کو موقف کیلئے ای میل اور مراسلہ روانہ کرنے کے باوجود جواب نہیں دیا گیا۔

TAGGED:Featuredپی آئی اے کے لیے گراؤنڈ ہینڈلنگ کی سروسز بند کر دی گئی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا
Next Article سری دیوی موت معمہ : “یہ قدرتی نہیں، ایک حادثاتی موت تھی”؛ بونی کپور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار…

August 7, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا…

August 20, 2023
دنیا

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد…

February 19, 2023
کھیل

مائیک ٹائیسن کی رنگ میں‌واپسی،57سالہ لیجنڈری باکسر 30 سال چھوٹےجیک پال سے مقابلہ کرینگے

ڈیلاس (اسپورٹس ڈیسک): باکسنگ کی دنیا کے سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کئی برس بعد ایک بار پھر…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?