Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں پچز بیٹنگ کیلئے سازگار ہیں‌؛ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان میں پچز بیٹنگ کیلئے سازگار ہیں‌؛ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک
کھیل

پاکستان میں پچز بیٹنگ کیلئے سازگار ہیں‌؛ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک

Published October 22, 2024
Tags: Featured انگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروک پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے سازگار قرار سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کے لیے سازگار قرار دے دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا۔اس سے قبل میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے سازگار ہوتی ہیں، جس طرح کھیلتےہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بارکنڈیشنز تبدیل ہیں، 2022 میں بہت ہی زیادہ فلیٹ پچ تھیں اور راولپنڈی ٹیسٹ میں اس باراتنی فلیٹ پچ بنتی دکھائی نہیں دے رہی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ٹیسٹ 47 رنز سے ہرادیا تھا اور دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredانگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروکپاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے سازگار قرارسیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
Next Article سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری میں شرکت سے انکار کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز؛ نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں…

October 26, 2023
پاکستان

صدر کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کو عہدے اور…

February 19, 2023
stolen Bently recovered in Karachi
کاروبار

ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر

لندن سے چوری ہوکر پاکستان سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑی ’بینٹلے ملسن‘ کے فراڈ کی تحقیقات پیچیدگیوں کا شکار…

December 18, 2022
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?