Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار
پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

Published June 9, 2024
Tags: Featured اعتماد میں نہ لینے پر پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا عوام ہم سے پوچھے گی کہ یہ کیا کر دیا وفاقی بجٹ کی تیاری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہاکہ حکومت نےبجٹ سے متعلق نہیں کچھ بتایا، نہ ہی ہمیں اعتماد میں لیا گیا، معلوم نہیں ن لیگ نجکاری پالیسی، ٹیکسز اور ترقیاتی پروگرام پرکیاکررہی ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ نہیں معلوم عوام کو ریلیف دینےکےاقدامات میں کس صوبےکو کیا حصہ دیاجا رہا ہے ؟ یہ بھی نہیں معلوم بجٹ حکومت خود بنا رہی ہے یا آئی ایم ایف کا بجٹ مسلط کیاجارہا ہے ؟

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ہماری تجاویز ہر صورت شامل ہونی چاہیے تھیں، بجٹ میں عوام ہم سے پوچھے گی کہ یہ کیا کر دیا؟ کیا ہم عوام کو یہ بتائیں کہ ہمیں تو پتا ہی نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاسی طور پرپیپلزپارٹی کو دیکھناہوگا کہ بجٹ پرکیا فیصلہ لیناہے؟

TAGGED:Featuredاعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیاعوام ہم سے پوچھے گی کہ یہ کیا کر دیاوفاقی بجٹ کی تیاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی خون ریزی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے؛ فلسطینی صدر
Next Article عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے3خصوصی ٹریک تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

گورنر اسٹیٹ بینک نے اگلے ہفتے سے ڈالرز آنے کی خوشخبری سنادی

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے…

January 18, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی…

July 8, 2024
پاکستان

جنیوا:پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی کانفرنس

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا تخمینہ 30 ارب…

January 9, 2023
دنیا

تہران پر اسرائیلی فضائی حملہ: سعودیہ کی مذمت، اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا؛ایران کا ردعمل

تہران (ویب ڈیسک): اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت…

October 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?