Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی43اراکین کو ایوان میں داخل نہ ہونے دیاجائیگا،NAسیکریٹریٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی43اراکین کو ایوان میں داخل نہ ہونے دیاجائیگا،NAسیکریٹریٹ
پاکستان

پی ٹی آئی43اراکین کو ایوان میں داخل نہ ہونے دیاجائیگا،NAسیکریٹریٹ

Published February 9, 2023
Tags: Featured ایوان میں داخل پی ٹی آئی43 اراکین قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 اراکین اسمبلی کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے 24 جنوری کو تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے تھے جس کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی اور موقف اختیار کیا گیا تھا کہ استعفے منظور کرنے کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیےگئے۔

لاہور ہائی کورٹ نےگزشتہ روز 43 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرتے ہوئے 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی تاحکم ثانی روکنے کا حکم جاری کیا تھا۔

اب ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا، خبروں میں سنا ہے کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے، اسپیکر کا فیصلہ تاحال اپنی جگہ موجودہے۔

ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ اس معاملے پر قانونی ٹیم سے مشاورت کی جا رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ فیصلوں کی روشنی میں حکمت عملی بنائی جائےگی۔

یاد رہےکہ مجموعی طور پاکستان تحریک انصاف کے 122اور شیخ رشید کا ایک استعفیٰ ملا کر 123اراکین کے استعفے منظور ہو چکے ہیں جن میں سے 43 ارکان کوڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم لاہور ہائی کورٹ نے معطل کیا ہے۔

TAGGED:Featuredایوان میں داخلپی ٹی آئی43 اراکینقومی اسمبلی سیکرٹریٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جی ایچ کیو ،لاہور ہائی کورٹ کی انتخابات کیلیےعملہ دینے سے معذرت
Next Article ڈیرہ اسماعیل خان: عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونے کی تیاری مکمل

کراچی (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کے لیے تمام تیاریاں…

January 8, 2023
پاکستان

ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے…

September 13, 2024
دلچسپ و عجیب

اسکاٹ لینڈ : یورپ کا اپ ہیلی فائر فیسٹیول شروع، مشعلیں بلند

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): اسکاٹ لینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے فائر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں بچے…

February 2, 2023
پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں…

November 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?