Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار

Published May 19, 2023
Tags: انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار شمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کیا جاچکا عمران اسماعیل کو شرقی پولیس کے حوالے کردیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر عمران اسماعیل کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کےمطابق عمران اسماعیل کی کراچی میں انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے، سابق گورنر کے خلاف ٹیپو سلطان اور فیروز آباد تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

اس کے علاوہ رینجرز کی چوکی، جیل کی گاڑی، بس اور دیگر جلاؤ گھیراو کے مقدمات پہلے سے درج ہیں جن میں پی ٹی آئی کے 20 رہنما نامزد ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ڈیفنس سے گرفتاری کے بعد عمران اسماعیل کو شرقی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے جن میں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری ، فردوس شمیم نقوی اور علی زیدی سمیت کئی رہنما شامل ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو جیکب آباد اور فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کیا جاچکا ہے۔

TAGGED:انسداد دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتارشمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کیا جاچکاعمران اسماعیل کو شرقی پولیس کے حوالے کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ
Next Article حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر…

September 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد…

August 2, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے…

March 30, 2024
پاکستانکاروبار

IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت کی معاشی…

July 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?