Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کیخلاف جنگ ہے، الیکشن اکتوبر میں ہوںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کیخلاف جنگ ہے، الیکشن اکتوبر میں ہوںگے
پاکستان

پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کیخلاف جنگ ہے، الیکشن اکتوبر میں ہوںگے

Published May 19, 2023
Tags: Featured الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے چند دنوں میں حالات معمول پر ہوں گے ہم نئی عدالتیں اور نئے قوانین نہیں بنا رہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ املاک پر حملے کیے جائیں ، پی ٹی آئی نے جو کیا ایسا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے۔ عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے مسلح جتھوں نے عسکری تنصیبات پر حملے کیے، راولپنڈی، میانوالی اور لاہور میں پرتشدد واقعات میں پی ٹی آئی والوں نے حملے کیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس سے پہلے بھی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں، میں بھی گرفتار ہوا تھا،میرا لیڈر اور میری سیاسی پارٹی کے کئی لوگ گرفتار ہوئے تھے ،ہم گرفتار ہوئے لیکن ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی، ہم نے گرفتاریوں پر کبھی عسکری و سول تنصیبات پر حملے نہیں کیے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ املاک پر حملے کیے جائیں ، پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے سوچے سمجھے منصوبےکے تحت عسکری تنصیبات پرحملےکیے، ایسا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آوروں کے ٹرائل آئینی طریقہ کار کے مطابق ملٹری کورٹس میں ہوں گے، ہم نئی عدالتیں اور نئے قوانین نہیں بنا رہے ہیں، پہلے سے قوانین موجود ہیں، ایسے ملزمان کے پاس ہائی کورٹس اور پھر سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا، ہم صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، شہروں میں امن بحال ہو چکا ہے اور چند دنوں میں حالات معمول پر ہوں گے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔

TAGGED:Featuredالیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گےچند دنوں میں حالات معمول پر ہوں گےہم نئی عدالتیں اور نئے قوانین نہیں بنا رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں عدم استحکام خطے میں جنگ کا سبب بن سکتا ہے، زلمے خلیل زاد
Next Article 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا گھر بلڈر مافیا کے ہتھے چڑھ گیا،مسمار کرنے کی تیاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): برصغیر کے عظیم اداکار مرحوم دلیپ کمار کے تاریخی بنگلے کو مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا…

August 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوشکا عوامی مقامات سے دور رہنے لگی،دوسرے بچے کی پیدائش متوقع؛ بھارتی میڈیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع…

September 30, 2023
پاکستانکاروبار

بجلی کمپنیوں کےافسران کےمفت یونٹ بند، تاپی گیس پائپ لائن کواستثنیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کے بجلی کے مفت یونٹ بند کرنےکا فیصلہ…

October 26, 2023
دنیا

بھارت: مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?