Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد
پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان کا رہائشی مسافر روہڑی اسٹیشن پر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد

Published December 3, 2024
Tags: 1 کلو سے زائد منشیات برآمد روہڑی ریلوے اسٹیشن ریلویز پولیس ہزارہ ایکسپریس کے مسافر سے
Share
SHARE

روہڑی (ویب ڈیسک): ریلویز پولیس نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اطراف سے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ہزارہ ایکسپریس کے مسافر سے 1 کلو سے زائد منشیات اور خواب آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ملزم عقیل بلال ریکارڈ یافتہ بھی نکلا۔ ملزم نے ٹرین سے اتر کر روہڑی ریلوے یارڈ کی طرف بھاگنے کی کوشش کی تاہم ایس ایچ او الطاف حسین نے تعاقب کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔

تلاشی لینے پر ملزم سے 1 کلو سے زائد چرس اور خواب آور گولیوں کے پیکٹ برآمد ہوئے ۔ ملزم نے چرس کو اپنے پیٹ کے ساتھ خفیہ انداز میں باندھ رکھا تھا۔

پی آر او، ریلویز پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم ریکارڈ یافتہ اور عادی مجرم ہے اور متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ ریلویز پولیس روہڑی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا جبکہ اس کے خلاف تھانہ ریلوے سکھر و ملتان ڈویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس میں پہلے ہی بہت سے مقدمات درج ہیں۔

TAGGED:1 کلو سے زائد منشیات برآمدروہڑی ریلوے اسٹیشنریلویز پولیسہزارہ ایکسپریس کے مسافر سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف نیب انکوائری کا انکشاف
Next Article عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے…

October 8, 2025
پاکستان

لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان

(ویب ڈیسک):‌ لاہور:لاہور میں آج صبح کے وقت بھی سموگ نے شہر میں اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، اور دنیا…

November 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

FIA کی کارروائی، یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ پنجاب سے گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کہا کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ…

June 19, 2023
پاکستان

بلوچستان میں قابل افسران کو تعینات کر کے انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قابل اور ہونہار افسران کو تعینات کیا…

August 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?