Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم
دنیا

ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم

Published September 8, 2023
Tags: Featured جنوبی چین کے شہر شینزین میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): ہانگ کانگ اور جنوبی چین میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق ہانگ کانگ میں شدید بارشوں سے رہائشی علاقے زیر آب آگئے، سیلاب کی وجہ سے سڑکیں بہہ گئیں اور ٹرینوں سمیت ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے اسکول، دفاتر اور کاروبار کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں جمعرات کو ایک گھنٹے میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے تقریباً 140 سالوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔

انتظامیہ کی جناب سے بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو عمل بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 83 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی راستے بھی منقطع ہوگئے ہیں۔

جنوبی چین کے شہر شینزین میں بھی ریکارڈ توڑ بارشیں

دوسری جانب ہانگ کانگ کی سرحد سے لگنے والے جنوبی چین کے شہر شینزین کو بھی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ انتظامیہ نے سیلاب کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں بسنے والوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسم کی سبب صوبے گوانگ ڈونگ میں سیکڑوں پروازوں کو معطل کردیا گیا، شہر میں ہونے والی اس بارش کو 1952 کے بعد سے اب تک کی بدترین بارش قرار دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ شینزین اپنے ذخائر سے اضافی پانی چھوڑنے کی تیار کررہا ہے جس پر ہانگ کانگ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اضافی پانی چھوڑنے سے ہانگ کانگ کے شمالی علاقوں میں بھی سیلاب آجائے گا۔

چینی محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں جمعہ اور ہفتے کے روز مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

TAGGED:Featuredجنوبی چین کے شہر شینزین میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “موجودہ بالنگ لائن کو دیکھ کر وسیم، وقار کی یاد آجاتی ہے”
Next Article عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مائیک پومپیوکے کئی انکشافات:پاکستان،بھارت میں مداخلت کا اعتراف

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری…

January 25, 2023
صحت

نئی گاڑی کی خوشبو کینسر میں‌اضافے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئی گاڑی کی خوشبو لوگوں کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے خطرات…

April 15, 2023
پاکستان

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی سے قومی…

March 18, 2025
دنیا

قرآن پاک کی بے حرمتی: بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?