Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

Published August 16, 2023
Tags: Featured جسم پر تشدد کےنشان موجود ہیں غربت کی وجہ سے بیٹی حویلی میں کام کرتی تھی، والدہ
Share
SHARE

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے. ویڈیو میں ایک کمرے میں ندیم علی پھرڑو کی 10 سالہ بیٹی فاطمہ پھرڑو کو ہانپتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں لڑکی رو رہی ہے۔اُس کے مرنے کے بعد ایک عورت اور ایک بچہ کمرے میں آتے ہیں۔

لڑکی کی سامنے بستر پر لیٹا ایک شخص تیزی سے اٹھ کر لڑکی کو اٹھاتا ہے۔ ایک اور ویڈیو میں مقتول لڑکی کے جسم پر کپڑے موجود نہیں‌ہیں‌اور کچھ تشدد کےنشان بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی گزشتہ آٹھ ماہ سے رانی پور میں اپنے مرشد کے گھر میں گھریلو کام کرتی تھی اور آج صبح گھر والوں کو اس کی موت کی اطلاع دی گئی۔

مقتولہ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بیٹی حویلی میں کام کرتی تھی. اس نے مزید کہنا تھا کہ اسے بتایا گیا کہ یہ پیٹ میں درد کی وجہ سے جان بحق ہوگئی ہے۔جبکہ بچی کے والد نے اپنے بیان میں‌کہا ہے کہ اس کی بچی بیمار تھی اور مرشدوں نے اُس کا علاج بھی کروایا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی.

واقعے سے متعلق ایس ایچ او رانی پور امیر چانگ کا کہنا ہے کہ لڑکی کے لواحقین کے بیانات لیے گئے ہیں۔اس کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں تھے۔

ایس ایس پی خیرپور میر روحل خان کھوسو نے واقعہ کا نوٹس لیکر اے ایس پی گمبٹ محمد نعمان ظفر کو تفتیش کے لیےانکوائری افسر مقرر کر دیاہے۔

ایس ایس پی خیرپور کے حکم پر اے ایس پی اور ایس ایچ او رانی پورنے بچی کے ورثاء سے ملاقات کی۔

پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ معاملے کی ہر طرف سے تحقیقات کررہے ہیں۔جبکہ لڑکی کے والدین نے بیان دیا ہےکہ لڑکی کافی عرصے سے بیمار تھی۔جس کی وجہ سے فی الحال یہی کہاجاسکتا ہے کہ طبعی موت واقع ہوئی ہے، مزید تفتیش کی جا رہی ہے، اور اگر کوئی اور وجہ یا بچی کے قتل ہونے سے متعلق کوئی شواہد سامنے آنے کی صورت میں ملزمان کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں اُنہیں‌کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.

TAGGED:Featuredجسم پر تشدد کےنشان موجود ہیںغربت کی وجہ سے بیٹی حویلی میں کام کرتی تھی، والدہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیصل آباد: مبینہ توہین مذہب کےالزام پرمتعدد گرجا گھرنذرآتش
Next Article فاطمہ پھرڑو پر تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور

ہمارے درمیان موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور پینٹنگ جیسے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ناقابل یقین آرٹسٹ موجود ہیں…

January 20, 2023
پاکستان

ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی…

October 26, 2024
پاکستان

مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب

(ویب ڈٰیسک): پشاور: مولانا فضل الرحمان پارٹی انتخابات میں اگلے 5 سال کیلئے بلا مقابلہ جمعیت علماء اسلام (جے یو…

September 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

3رکنی بینچ فیصلہ،وزیراعظم کاکل قومی اسمبلی میں قرارداد لانےکااعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے الیکشن التوا کیس کے…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?