Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم
پاکستان

راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپر ڈرائیور اور ڈمپرز جلانیوالے 7 افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

Published August 11, 2025
Tags: 18 افراد ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار Featured تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد7 ڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ ہوں گے۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد 18 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، یہ افراد ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں جب کہ مختلف سی سی ٹی فوٹیجز کی مدد سے ملوث افراد کی شناخت جارہی ہے، ان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں کررہے ہیں۔

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن، بھائی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے کہا کہ ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے، راشد منہاس روڈ پرٹریفک حادثے کے بعد دہشتگرد ذہن اور سوچ کے لوگوں نے ڈمپروں کو آگ لگادی، شہرمیں دوبارہ لسانیت ، بدمعاشی،بھتا خوری کی سیاست نہیں کرنے دیں گے۔

اس سے قبل ٹریفک پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ حادثے کے وقت ڈمپر خالی اور فاسٹ ٹریک پر تیز رفتاری سے جارہا تھا، ممکنہ طور پر موٹر سائیکل ساتھ چلنے والی گاڑی سے ہلکی سی ٹکرائی اور بہن بھائی موٹر سائیکل سے گرگئے، پیچھےسے آتے تیز رفتار ڈمپر کی وجہ سے دونوں جان سے چلے گئے۔

اس کے علاوہ ڈمپر جلانے کے دو مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں جن میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔

TAGGED:18 افراد ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتارFeaturedتحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیلڈمپروں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعےراشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خاتون سے زیادتی کا الزام، بھارتی فاسٹ بولر یش دیال پر پابندی عائد
Next Article سعودی خاتون نے اپنی سوکن کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں…

November 1, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

آواران (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے…

February 26, 2023
پاکستان

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان،کارکنوں کو تیاری کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا۔اپنے…

February 4, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسرائیلی کمپنی نے گھرمیں گھس کر خودکش ڈرون تیار کئے ہیں جو کمپیوٹروژن اور مصنوعی ذہانت…

July 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?