Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر

Published May 20, 2024
Tags: Featured اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش بیٹے کا نام ‘وی ڈیوڈ’ رکھا ہے کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کرنیوالی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کو سُنائی۔

View this post on Instagram

A post shared by Aditya Dhar (@adityadharfilms)

اس جوڑی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ہندو مذہب کے عقائد پر مبنی ایک پینٹنگ کی تصویر پوسٹ کی جس پر لکھا تھا کہ ہم اپنے بیٹے کی پیداش کا اعلان کرتے ہوئے بہت زیادہ خوش اور پُرجوش ہیں۔

ادتیہ دھر اور یامی گوتم نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے بیٹے کا نام ‘وی ڈیوڈ’ رکھا ہے جبکہ اُن کے بیٹے کی پیدائش ہندو مذہب کے خاص دن کے موقع پر ہوئی جوکہ اس جوڑی کے لیے فخر کی بات ہے۔

اداکارہ اور اُن کے شوہر نے اپنے دوستوں اور مداحوں سے مخاطب ہوتے کہا کہ اُن کے نومولود بیٹے کو اپنی دُعاؤں میں لازمی یاد رکھیں۔

ادتیہ دھر نے اپنی پوسٹ میں اسپتال انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم والدین بننے کے خوبصورت سفر کا آغاز کررہے ہیں۔

اس جوڑی نے مزید کہا کہ ہم اپنے بیٹے کے روشن مستقبل کے لیے پُرامید ہیں، ہمارا بیٹا بڑا ہوکر اپنے خاندان اور وطن کے لیے فخر کا باعث بنے گا۔

یاد رہے کہ سال 2021 میں یامی گوتم نے بالی ووڈ لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر سے شادی کی تھی جس کا اعلان اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا تھا۔

یامی گوتم کے مطابق اُنہوں نے اپنی شادی کے لیے چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں صرف اہل خانہ اور چند دوستوں نے شرکت کی تھی۔

TAGGED:Featuredاداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائشبیٹے کا نام ‘وی ڈیوڈ’ رکھا ہےکابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کرنیوالی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے
Next Article راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سوئیڈن:مسجد پر فائرنگ، ایک شخص شہید اور 13 زخمی، 2 کی حالت نازک

اوریبرو سوئیڈن (ویب ڈیسک): سوئیڈن کے شہر اوری برو (Örebro) میں نماز جمعہ کے وقت ایک مسجد کے قریب اس…

August 15, 2025
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

January 26, 2023
دنیا

فلسطینی غزہ شہر کو خالی کردیں، حماس معاہدے پر اتوار کی شام تک دستخط کردے ؛ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے…

October 3, 2025
کھیل

سعودی عرب کا یوم تاسیس:رونالڈوکاروایتی لباس اورتلوار لیکر رقص

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر روایتی لباس اور تلوار…

February 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?